104

اقتدار و حاکمیت

اکثر لوگ اپنے حکمران کے دین پر پائے جاتے ہیں کہ حکمران ہی ملک میں خیر و شر پھیلاتے ہیں دھوکے باز ملاؤں کا یہ دعویٰ ہے کہ ملک کا آئین شرعی و اسلامی ہے مگر غیر شرعی حکمرانوں سے نظریں چراتے ہیں آئین و قانون شرعی اور حکمران غیر شرعی کہ عوام کو یہ صرف آدھی سچائی بتاتے ہیں




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com