106 |
یُثَبِّتُ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ |
مسلمان جو قوتِ فرعون کا درپردہ مرید اس کی طینت میں کہاں عقیدہ توحید افکارِ تازہ سے حیات مومن میں ثبات آ جاتا ہے کہ افکار کی جدت سے کردار میں بھی تجدید حقیقتِ ابدی ہے مقامِ حضرتِ شبیر کہ ہر دور میں متغیر قوتِ فرعون و یزید