111 |
بہار می رسد |
شبہات میں گھرے رہنا کامل ایماں نہیں ہے کہ ایسی روح میں قلب کا اطمیناں نہیں ہے مغرب کے تابع فرمان اسلامی ممالک ہر ظلم پر تماش بین بن چکے ہیں کہ ان محکوم ممالک کی فہرست میں صرف ملتِ ایراں نہیں ہے دنیائے اسلام موسم بہار کی جانب گامزن ہے کہ جس کے بعد قیامت تک خزاں نہیں ہے