14 |
ثالثی |
پاکستان نے جنگ میں ثالثی کا کردار ادا کیا ہے مگر امریکہ نے معاہدہ یکطرفہ طور پر توڑ دیا ہے پاکستان نے ثالث بننے کی یہ قدر پائی ہے کہ معاہدہ توڑ کر امریکہ نے ثالث کا نام بھی نہیں لیا ہے ایمان والوں سے زیادہ آپ کو ان سے محبت ہے کہ جنہوں نے جنگوں میں معصوم جانوں کا لہو پیا ہے