143

اقوامِ متحدہ

یو این او مغرب کی بالادستی کا آلہ کار ہے کہ فلسطین پر جنگی جرائم میں بظاہر بے اختیار ہے تمام اقوامِ عالم کی نمائندہ تنظیم ہونے کا دعویٰ ہے مگر عالم اسلام کے خلاف ہراول دستہ میں شمار ہے محض الفاظ کے خم و پیچ میں الجھائے رکھنا کہ اس جانب دار ادارے کا ایک یہی تو روزگار ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com