146 |
رسالت |
از رسالت در جہان تکوین ما از رسالت دین ما آئین ما(علامہ اقبال) رسالت حیاتِ مومن کے لیے عمدہ ترین مثال ہے کہ پیغمبر کی رسالت دنیاوی حیات کا کمال ہے اللہ کی نشانیاں پوری کائنات میں ہیں لیکن اللہ کا اپنا رنگ رسالت کا جمال ہے رسالت سے انکار دینِ حق سے انکارہے کہ اس انکار میں دونوں جہان کا وبال ہے