148

سنت و امامت

جس امامِ برحق کی پیروی جہالت سے نکال دے تو ایسے امام کو جہالت سے راہ کیوں ہو کتاب اللہ کے ساتھ اگر سنت رسول کافی ہے تو امام کی پہچان کے بغیر جہالت پر انتہا کیوں ہو یہ بات کہ سنتِ رسول اہم ہے یا اہلِ بیت کی امامت کہ ہادی امام کی معرفت کے بعد جہالت مومن کے ہمراہ کیوں ہو




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com