152 |
قدر و قیمت |
میری نگاہ میں دنیاوی حیات کی قدر و قیمت بے بہا ہے کہ اسی حیات کی بنیاد پر آخرت میں جزا و سزا ہے دنیاوی حیات درحقیقت عرصہ محشر ہے کہ اللہ کے حضور نیک اعمال پیش کرنے پر اسکی بنا ہے اگر مثلِ شرر حیات کا ہدف صرف دنیا ہو جائے تو انسان کی ناپائیدار ہستی کی یہ بہت بڑی خطا ہے