166 |
بَعۡضُھُمۡ اَوۡلِیَآءُ بَعۡضٍ |
یہی آشکارا حقیقت ہے یہی کھلی سچائی ہے کہ یھودی و نصرانی اسلام دشمنی میں بھائی ہے انھوں نے مسلم اقوام کو تقسیم کر رکھا ہے مگر ایک دوسرے کے ظلم و فساد کی پزیرائی ہے ان ظالمین کے چہروں سے نقاب اتر چکے ہیں کہ ان کے جمہوری اقدار کی حقیقت فساد و گمراہی ہے