177 |
یٰۤاَیُّھَا النَّاسُ اَنۡتُمُ الۡفُقَرَآءُ اِلَی اللّٰہ |
اے اللہ مجھے اپنا محتاج و فقیر رکھنا پھر مجھے اپنی محبت کا اسیر رکھنا اگر ساری دنیا میرے اختیار میں آ جائے پھر بھی دنیا میری نظروں میں حقیر رکھنا مومنوں کے لیے میں کندھے جھکائے ہوئے ہوں انکی پیشوائی میں مجھے صورتِ شبیر رکھنا