180 |
وَ فَضَّلۡنٰھُمۡ عَلٰی کَثِیۡرٍ مِّمَّنۡ خَلَقۡنَا تَفۡضِیۡلًا |
آدم کو سب مخلوقات پر فضیلت ہے پھر آدم میں اتنی پستی کیوں ہے اللہ نے آدم کو اشرف المخلوقات بنایا ہے پھر پتھر کی مورتیوں کی بت پرستی کیوں ہے مویشی جانور انسان کے تابع بنائے گئے ہیں پھر آدم کی جان گائے سے سستی کیوں ہے