183 |
خود آگاہی |
میرے وجود میں گردش انقلاب کہ جس کے انتظار میں آفتاب و مہتاب جس دین کی تہہ میں فکر و تدبر نہیں ہے تو ایسا دین مجموعہ خواب دینِ اسلام چند عبادات کا نام نہیں ہے کہ اس کی اتباع ہر پل خودی کا احتساب اگر تو اپنے نفس پر غالب آ جائے تو ایسے کامل بشر کا روزِ حشر کیا حساب و کتاب