186

وَ اَمَّا بِنِعۡمَۃِ رَبِّکَ فَحَدِّثۡ

یہ سب کچھ تو ابھی عقلِ محض کی بے باکی ہے کہ میرے دل میں عشق کا جوش و جنون تو ابھی باقی ہے لذتِ شوق کو میں نے اپنی عقل پر دے مارا کہ اب میری عقلِ سلیم بھی آفاقی ہے شانِ کرم پہ ہے مدار عشق کا سوز دروں کہ اللہ رب العالمین ہی شرابِ عشق کا ساقی ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com