188 |
فسوں و جنوں |
مغرب کا لا دین جمہوری نظام ابلیس شیطان کا طرزِ فسوں ہے کہ اس کے فریب خوردہ آدم میں نہ امن و چین ہے نہ سکوں ہے ایک اللہ کی عبادت کے تو منکر ہیں لیکن اپنے دشمن ابلیس کے آگے سر نگوں ہیں ابھی میں عقل کے کمال سے گزر رہا ہوں کہ میری منزل دل میں عشق کا جوش و جنوں ہے