192 |
ثواب و عتاب |
اللہ سے بغاوت آخرت پر یقین نہ ہونے کی بھی نشانی ہے کہ دنیاوی حیات تو آخرت کے مقابل چند لمحوں کی کہانی ہے آپ کی زندگی کا ہر لمحہ عرصہ محشر ہے کہ آپ کے اعمال پر منحصر آخرت کی زندگانی ہے جن لوگوں میں نیک اور بد کی تمیز نہیں ہے تو ایسے لوگوں پر ابلیس شیطان کی سلطانی ہے