194 |
وَ مَنۡ یُّؤۡتَ الۡحِکۡمَۃَ فَقَدۡ اُوۡتِیَ خَیۡرًا کَثِیۡرًا |
حکمت بھی بہت بڑا خزینہ ہے کہ اس نعمت سے مومن بیش قیمت نگینہ ہے اعمال کی انجام دہی میں حکمت بہت اہم ہے کہ حکمت شعور میں بلندی کا زینہ ہے مال و دولت تو بزرگی کا معیار نہیں ہے کہ شرف و اکرام کا معیار حکمت سے پُر سینہ ہے