206 |
مجاہد |
اس دنیا کو قرآن کی نظر سے دیکھنا ایمان ہے کہ اس کتاب میں مومنوں کا الگ جہان ہے اللہ کی یہ کتاب ہر مومن کی اساس ہے کہ اس کی بنا پر حق و باطل میں پہچان ہے ایمان والوں کے پاس یقین کی دولت اور اہلِ باطل کا سب کچھ گمان ہے کوئی تمہیں بنیاد پرست کہے تو ہر مومن کی بنیاد تو قرآن ہے