210 |
وَ لَا تَرۡکَنُوۡۤا اِلَی الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا فَتَمَسَّکُمُ النَّارُ |
تم امریکی اور صیہونی ظالمین کی طرف نہ جھکو وگرنہ سب جھنم کی آگ میں دھکائے جاؤ گے ظالم سے نفرت اور مظلوم سے محبت کہ مکتبِ اہلِ بیت میں تم یہی سکھائے جاؤ گے درسِ کربلا میں آؤ کہ تم اپنے دور کے سب یزید دکھائے جاؤ گے