214 |
بلوچستان |
بلوچ نوجوان احساسِ محرومی کا شکار ہے کہ اسے اب ملک دشمنوں سے پیار ہے وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم پر قائم خود غرض جمہوری پیشواؤں کا اقتدار ہے ایک جان کا قتلِ ناحق پوری انسانیت کا قتل ہے پھر مسافروں کا قتل تو روشِ کفار ہے قصوروار تم بھی ہو کہ اب تمہارے پاس علیحدگی کے لیے ہتھیار ہے