216

عبداللہ

اے میرے اللہ جب تو میرے لیے ہے تو میں بھی تیرے لیے ہوں مجھے ایسا کامل انسان بنا دے کہ تمام اعمال میں نے تیری محبت میں کیے ہوں جب سے تیرا عشق مجھ سے جدا ہوا ہے تب سے دنیا کے چراغ جیسے بجھے ہوئے دیے ہوں تیرے عشق کے بغیر میرے مولا میں نے جیسے صبر کے ہزار گھونٹ پیے ہوں




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com