22

نہی عن المنکر

اللہ فرماتا ہے کہ شیطان کے خیال کو اندر ہی مار دو مگر مولوی کہتا ہے کہ توبہ سے خود کو گناہوں میں اتار دو آپ مسلمان کو گناہوں کی ترغیب دے رہے ہیں پھر آپ انہیں نہی عن المنکر کا بھی پرچار دو اسلام کا ضابطہ حیات مومنِ کامل بنانا ہے مگر آپ لوگوں کو کھلی گمراہی کا اختیار دو




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com