226 |
تربیت |
علم بھی ایک طرح کی غذا ہے کہ علم کی بدولت انسان کی قدر و قیمت بے بہا ہے وہ علم اپنے بتوں کا ہے آپ براہیم کہ جس کے ہاتھ میں شمشیرِ لا الہ ہے لیکن موجودہ دور میں علم کا تصور انسان کو حیوان بنانے کی سزا ہے حضرت یوسف کے واقعات میں اگر آپ غور کریں تو ہر سبب کا وسیلہ خود خدا ہے