229

بصارت و بصیرت

آنکھ کے نور میں بصارت ہے مگر بصیرت روح کا مشاہدہ ہے فرقان حق و باطل میں فرق پیدا کرتا ہے کہ تقویٰ کی زندگی کا یہی اصول اور قاعدہ ہے آنکھ کا نور اشیاء کو ظاہری دیکھنا ہے کہ چشمِ بصیرت کے بغیر دین بے فائدہ ہے کور چشمی کی عمدہ مثال کفار سے عربوں کا براہیمی معاہدہ ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com