253

وَ فَدَیۡنٰہُ بِذِبۡحٍ عَظِیۡمٍ

حضرت اسماعیل کے فدیہ کا جو قصہِ قرآنی ہے کچھ لوگوں میں اسکی حقیقت سے روگردانی ہے دنبے کو ذبحِ عظیم قرار دینے کی جو کہانی ہے تو کیا جانور کو ذبح کیا جانا حضرت اسماعیل سے بڑی قربانی ہے درحقیقت معنیِ ذبح عظیم کا مصداق امام حسین کی کربلا میں شہادتِ لاثانی ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com