255 |
وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ |
مغرب کی لا دین تہذیب کا یہ اثر ہے کہ ہر شخص کو محض دولت دنیا کی فکر ہے آج دنیا میں رہنے والا جو بھی انس و بشر ہے اس کا ہدفِ زندگی صرف کثرت مال و زر ہے دنیاوی حیات میں جب مال کی کثرت ہو جائے تو اس سے آپس میں کبر و ناز و فخر ہے