270 |
کَلِمَۃُ اللّٰہِ ھِیَ الۡعُلۡیَ |
بیت اللہ کا حج اہلِ ایمان میں اتحاد کا مظہر ہے کہ اس دوران اہلِ ایمان کی نہ تو کسی کے رنگ و نسل پر نظر ہے اور نہ ان پر کسی تفریق کا اثر ہے یہ عالمِ اسلام ہی ہے جس کی دینِ براہیمی پر شام و سحر ہے مناسکِ حج میں ہر مومن کے لب پر لا شریک لک لبیک کا وردِ اطہر ہے