281

غزوہِ ہند

برصغیر سے عالمی جنگ کی ابتدا ہو گی پھر اس جنگ کی طلوعِ اسلام پر انتہا ہو گی آج جو کفر کا بول بالا ہے تو اس کفر کی اسی دوران فنا ہو گی وقت آنے پر میں اپنا سبق پڑھوں گا پھر مجھ پر امامت کی عطا ہو گی مگر اس سے پہلے قلب میں حضور لازم ہے کہ حضورِ قلب کے بغیر امامت خطا ہو گی




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com