297 |
توکل علیٰ اللہ |
ابراہیم خلیل کا اللہ پر توکل کتنا پیارا ہے کہ اس توکل سے آگ میں گلزار کا نظارا ہے اس خدائے بزرگ پر ہم کیوں متوکل نہ ہوں کہ جس نے امام بنانے کے لیے ابراہیم کو آزمائشوں سے گزارا ہے اگر اللہ کو چھوڑ کر تجھے طاغوت کا سہارا ہے تو آخرت میں تیرے لیے حسرت ہے اور خسارا ہے