305

منتظر ِتجلیِ نور

ہاں میں بھی عاشق ہوں مگر اپنی منزل سے کچھ دور ہوں آپ کے پاس فی الحال آنے سے معذور ہوں اسی لیے اپنے آپ کو روک کر رکھنے پر مجبور ہوں میں اپنی خرد میں پختہ تر اور باشعور ہوں مگر اپنے دل میں عشق سے ابھی بے سرور ہوں بہت سے عشق کے امتحاں طے ہو چکے بس اپنے دامن میں منتظر ِتجلیِ نور ہوں




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com