307 |
وَ قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُوْنِيْۤ اَسْتَجِبْ لَكُمْ |
مومنو اگر تمہاری دعاؤں میں آنسو ہیں تو مطمئن رہو تمہاری صداؤں میں آنسو ہیں تو مطمئن رہو تمہاری وفاؤں میں آنسو ہیں تو مطمئن رہو تمہاری عزاؤں میں آنسو ہیں تو مطمئن رہو تمہاری نمازوں میں آنسو ہیں تو مطمئن رہو تمہاری نگاہوں میں آنسو ہیں تو مطمئن رہو