309 |
نماز |
مومنو تم اپنی نماز میں اسی اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پیش ہوتے ہو جس نے آدم کو خلیفة اللہ بنایا جس نے ابراہیم کو خلیل اللہ بنایا جس نے موسیٰ کو کلیم اللہ بنایا جس نے عیسیٰ کو کلمة اللہ بنایا جس نے محمد کو رسول اللہ بنایا جس نے علی کو ولی اللہ بنایا جس نے تم میں سے ہر ایک کو عبداللہ بنایا