314

خبر و نظر

علم کو محض پڑھ لینے سے انسان کامل نہیں بنتا بلکہ اسے خود پر لاگو کرنے سے انسان میں کمال آتا ہے اگر پتھر پر بہار کی موسلادھار بارش بھی ہو تو اس میں کچھ تبدیلی نہیں آتی مگر نرم و ملائم مٹی اس تیز بارش کو اپنے اندر جذب کر لیتی ہے اور اس سے رنگ برنگ کے پھول کھل اٹھتے ہیں




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com