333 |
خیر و شر |
نیکوکار انسان چونکہ نیک سیرت ہوتا ہے اس لیے ہر کوئی اس سے خیر کی امید رکھتا ہے اس طرح نیکیاں اس کے قریب ہوتی ہیں اور برائیاں دور رہتی ہیں جبکہ بدکار چونکہ بدسیرت ہوتا ہے اس لیے ہر کوئی اس سے شر کی توقع رکھتا ہے اس طرح برائیاں اس کے قریب ہوتی ہیں اور نیکیاں دور رہتی ہیں