336 |
لا و الا |
انھوں نے لا بھی کہا اور الا بھی مگر کس کو لا کہا اور کس کو الا, انھیں تو لا کہنا تھا شیطان کو اور الا کہنا تھا اللہ کو مگر شیطانی روش پر انھوں لا کہا اللہ کو اور الا کہا شیطان کو, یعنی اللہ کو جھٹلایا اور شیطان کو الہ بنایا, یہ ہے ان کی آزادی جس میں اللہ نہیں مگر شیطان ہے