339 |
بیوقوف |
عیب خود را بد نہ بیند در جہاں باشد اندر جستنِ عیب کساں ( فرید الدین عطار) بیوقوف کی سب سے بڑی اور واضح نشانی یہ ہے کہ وہ اس دنیا میں دوسروں کے عیب کی جستجو میں رہتا ہے لیکن اپنے عیبوں کو عیب نہیں سمجھتا اس وجہ سے اس کی حالت میں تبدیلی نہیں آتی اور وہ ہمیشہ بیوقوف ہی رہتا ہے