351 |
شھوات و نظریات |
ایک عالم نے مالدار کی سواری گزرتے ہوئے دیکھی جس کے ساتھ زرق برق قافلے کی قطار چل رہی تھی, عالم یہ شان و شوکت دیکھ کر اپنی غریبی پر افسوس کرنے لگا, اس کے ایک کامل ساتھی نے اس سے کہا کہ مالدار کے پاس آنکھ کے باہر شھوات کی محبت جبکہ تیرے پاس آنکھ کے اندر نظریات کی دولت ہے