358

امامت و جمہوریت

وہ جب مسکین اور یتیم اور اسیر کو کھانا کھلاتے ہیں تو اللہ کی محبت میں, وہ ان سے نہ تو کوئی جزا چاہتے ہیں اور نہ ہی شکرگزاری جبکہ یہ جب مسکین اور یتیم اور اسیر کو کھانا کھلاتے ہیں تو اقتدار کی محبت میں, یہ ان سے جزا بھی چاہتے ہیں اور احسان جتلا کر شکرگزاری بھی




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com