360 |
استادِ محترم |
استادِ محترم میں آپ کے قلب میں اضطراب دیکھ رہا ہوں, جہاد کے لیے آمادہ کوچہ و محراب دیکھ رہا ہوں, بدلتی ہوئی عالمی دنیا میں سمندروں کو جوئے آب دیکھ رہا ہوں, کفر کی موجِ مضطر کو میں محوِ گرداب دیکھ رہا ہوں, آپ کی کوششِ ناتمام کا ہے یہ ثمر کہ ہر قلب مومن میں شعور کے آداب دیکھ رہا ہوں