362 |
جہادِ اکبر |
لکھ ہزار کتاباں پڑھیاں پر ظالم نفس نہ مردا ہُوباجھ فقیراں کسے نہ ماریا اے ظالم چور اندر دا ہُو (سلطان باہو) تو لاکھ کتابیں پڑھتا ہے, مگر تیرا نفس ہے کہ روز بروز بگڑتا ہے, اندر کا چور جو کہتا ہے تو وہی کرتا ہے, کیا تو اپنے اندر طہارت چاہتا ہے؟ پھر دیکھ تو اس چور سے کتنا لڑتا ہے