371 |
عاشق و عشق |
ایک قطرہ سمندر سے مجبوراً جدا ہو کر فضا میں پہنچ گیا لیکن جلد ہی فضا سے بیزار ہو گیا, پھر اوروں کے ساتھ مل کر وہ ابر بن گیا, مگر اس حالت سے بھی غیر مطمئن رہا, ابر برسا تو وہ قطرہ ندی میں شامل ہو گیا, ندی سے وہ دوبارہ سمندر میں پہنچ گیا, اس وصل نے اسکا تمام غم دور کر دیا