373 |
اخلاصِ عمل |
سوداگری نہیں یہ عبادت خدا کی ہے اے بے خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے (علامہ اقبال) تو اللہ کی عبادت کرتا ہے اور بدلے میں جزا بھی چاہتا ہے؟ یہ تو اللہ کے ساتھ تجارت ہے جو تو کر رہا ہے. اے بے خبر اللہ کی عبادت صرف اس کا قرب حاصل کرنے کے لیے کر اور اسکے اجر و ثواب سے بے نیاز ہو جا