376 |
بے نیازی |
انسان جب کچھ بڑا کرتا ہے تو وہ اپنے آپ کو بڑا سمجھنے لگتا ہے اور ہر ایک سے اپنی تعریف کا خواہاں ہوتا ہے, اس طرح اس میں اکڑ اور فخر پیدا ہو جاتا ہے جو اللہ کو سخت ناپسند ہے. جبکہ مومن چاہے جتنا بڑا کرے وہ ہر تعریف سے بے نیاز رہتا ہے اور مزید کچھ بڑا کرنے میں لگا رہتا ہے