38 |
جمہوری سروری |
اپنے آپ کو خواص اور مومنین کو عوام بنا دیا ہے کہ اپنی حکمرانی کو لوگوں کے لیے انتقام بنا دیا ہے یہ جمہوری پیشوا خود حکمران بننے آئے تھے مگر ساری حکومت کو بیرونی اداروں کا غلام بنا دیا ہے ان کی بے حسی کا یہ عالم ہے کہ خراج کی وصولی کا ایک بے رحم نظام بنا دیا ہے