50

اطمینان‌

ترقی کے اس دور میں آدم حقیقت میں انساں نہیں ہے کہ آج کے آدم میں نیک و بد کی بھی پہچاں نہیں ہے زندگی بسر کرنے کے ظاہری اسباب تو بہت ہیں مگر تمام وسائل کے باوجود آدم میں اطمیناں نہیں ہے دنیا کی ہر متاع ملنے کے بعد اپنی قدر کھو دیتی ہے پھر ایسی حیات کیوں دھوکے کا ساماں نہیں ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com