69 |
آزاد دنیا |
دین سے بیزاری کا نام آزادی رکھ لیا ہے کہ مغرب میں اپنے دین سے بیزاری کی انتہا ہے کلام میں اکثر مغرب کا تذکرہ ہی کیوں ہے کہ مغربی تہذیب کا ملتِ اسلام پر برا اثر پڑا ہے ان کے دین میں چونکہ نظامِ حکومت ہی نہیں ہے اس لیے لادین جمہوری نظام ان کے مذہب کا ہر بند توڑ چکا ہے