72 |
نیک نیت |
اگر ایران کے جدید جنگی ہتھیار خطرناک ہیں تو کیا آپ کے جنگی ہتھیار خطرات سے پاک ہیں ایران کے ارادے نیک نیتی پر مبنی ہیں مگر اس کے دشمنوں کے ارادے ہمیشہ سے ناپاک ہیں جنگ رکوانے کی پاکستان کی کاوش لائق تحسین ہے کہ اپنے بھائیوں پر ہونے والے ظلم پر پاکستانی مسلمان غضبناک ہیں