75 |
دستورِ حیات |
اپنی ملت پر قیاس اقوامِ مغرب سے نہ کر خاص ہے ترکیب میں قومِ رسولِ ہاشمی (علامہ اقبال) اقوامِ مغرب کی دنیا میں عزت و ناموس پارہ پارہ ہے کہ دیارِ مغرب کا فطری قوانین سے بھی کنارا ہے ملتِ رسول ہاشمی کی ترکیب میں الہٰی دستورِ حیات ہے کہ اس دستور کو خدا نے رسول پر اپنے علم سے اتارا ہے