83 |
پیمانہ |
امریکی اور اسرائیلی سلامتی ہی امن کا پیمانہ کیوں ہے کہ انہی کی زباں پر دہشتگردی کا فسانہ کیوں ہے اکثر فتنوں کے پیچھے یہی ممالک ہوتے ہیں پھر ان کے بیانیے میں امن کا ترانہ کیوں ہے مسلم دنیا میں بدامنی پھیلانے میں یہی ملوث ہوتے ہیں پھر بھی مسلمان ان درندوں کا دیوانہ کیوں ہے