85 |
امریکی فوجی اڈے |
ہم آپ کو آیاتِ قرآن کی طرف بلاتے ہیں اور آپ قرآنی آیات سے اپنی جان چھڑاتے ہیں جن کا مسجد الحرام میں داخلہ بھی ممنوع قرار دیا گیا ہے انہیں آپ حجاز کی سرزمین کا نگہبان بناتے ہیں اہلِ کتاب کے کسی ایک گروہ کی اطاعت کی صورت میں وہ آپ کو ایمان لانے کے بعد کفر میں پلٹاتے ہیں