88

شیاطینِ انس

جب یہ اپنے آپ کو مطلق طور پر گمراہ پاتے ہیں تو پھر کس بنا پر ایمان والوں پر بالادستی چاہتے ہیں ان کا مقصد مسلمان کو بھی اپنے جیسا بنانا ہے حالانکہ طور اطوار انسانی شیاطین کے اپناتے ہیں ان کے وہم و گمان میں بھی خدا نہیں رہا کہ ان کے گمراہ کن جمہوری قوانین سب کچھ بتاتے ہیں




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com